ایران تنازع ختم کرنے کی جلدی نہیں/ٹرمپ

جنگ نیوز

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کی کوئی جلدی نہیں اور وہ تہران کی جانب سے ’’درست جواب‘‘ آنے تک انتظار کرنے کو تیار ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ وہ صرف آبنائے ہرمز کھولنے تک محدود کسی معاہدے کے حق میں نہیں ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے معاملے پر ان کی اور بنیامین نیتن یاہو کی مکمل ہم آہنگی ہے۔
ادھر اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال ضمیر نے کہا کہ اسرائیلی دفاعی افواج مکمل الرٹ پر ہیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل ایران کی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزور کرنے کے لیے جنگ دوبارہ شروع کرنے کے امکان پر بھی غور کر رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...