وزیر اعظم مودی سویڈن کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے سرفراز

جنگ نیوز
وزیر اعظم نریندر مودی کو سویڈن کے دورے کے دوران وہاں کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’’رائل آرڈر آف دی پولار اسٹار‘‘ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز سویڈن حکومت کی جانب سے بین الاقوامی تعاون اور سفارتی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
وزیر اعظم مودی نے سویڈن کے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، تجارت، اختراع، خلائی تحقیق اور ماحولیاتی تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک نے تجارت کو مزید فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر زور دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...