الوداع رمضان

الوداع
بےنام گیلانی

اے مبارک میرے مہماں الوداع
الوداع اے ماہ رمضاں الوداع

وقت رخصت ہے نظر نم ہو گئی
زندگی کی کچھ خوشی کم ہو گئی
منبع احسان و امکاں الوداع
الوداع اے ماہ رمضاں الودار

جا کہ تجھکو لوٹ کے آنا بھی ہے
پھر مرے اس دل کو برمانا بھی ہے
میں رہونگا تجھ پہ نازاں الوداع
الوداع اے ماہ رمضاں الوداع

کچھ غموں کا کچھ خوشی کا وقت ہئے
آج دل صائیم کا خود دو لخت ہئے
مغفرت کا میرے ساماں الوداع
الوداع اے ماہ رمضاں الوداع

چرخ پر دیکھو ہلال عید ہے
یہ مسرت کی حسیں تمہید ہے
ہو گیا ہر دکھ کا درماں الوداع
الوداع اے ماہ رمضاں الوداع

تیرے دم سے فیض رحمت کا حصول
کاش دے دیتا اسے اللٰہ طول
اہل دیں کے سے دل و جاں الوداع
الوداع اے ماہ رمضاں الوداع
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...

ڈیجیٹل خودمختاری، جمہوریت، اور سوشل میڈیا احتساب

  ایڈوکیٹ کشن سنمکھداس عالمی سطح پر ہندوستان میں این ای...