ادبی مرکز کمرازکی 46 ویں ہمہ لسانی کانفرنس 10سے 12 فروری تک جموں میں منعقد ہوگی

بلال بشیر بٹ

سرینگر/ جنگ نیوز/جموں کشمیر میں مادری زبانوں کے فروغ اور ادبی ہم آہنگی کے لیے ادبی مرکز کمراز جموں کشمیر کی جانب سے 46 واں ہمہ لسانی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ سہ روزہ کانفرنس مادری زبانوں کے جشن کے طور پر 10 فروری سے 12 فروری 2026 تک کے ایل سہگل ہال رائٹرز کلب جموں میں منعقد ہوگی۔

ادبی مرکز کمراز کے جنرل سیکریٹری شبنم تلگامی نے روزنامہ سری نگر جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا "کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح 10 فروری 2026 کو سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ اس ادبی اجتماع میں مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے نامور قلمکار اور دانشور شرکت کریں گے جبکہ کانفرنس کا مرکزی موضوع جشن مادری زبانیں ہوگا۔”

اس ادبی کانفرنس کا اہتمام ادبی مرکز کمراز کی جانب سے کیا جا رہا ہے جس میں جموں و کشمیر بینک اور جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز کا تعاون شامل ہے۔ منتظمین نے ادب دوست حلقوں اور اہل قلم سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...

کشمیر میں بچوں کے خلاف جرائم:2024 میں 308 مقدمات درج

جنگ نیوز+KNT سرینگر/نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار...

کشمیر کی نئی پہچان: IUST کے 7 سائنس دان دنیا کے سرفہرست 2 فیصد محققین میں شامل

  جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ،/ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ...

پدم شری معروف اداکار نانا پاٹیکرچل بسے

جنگ نیوز معروف اداکار نانا پاٹیکر جمعرات کی صبح گوا...