جموں کشمیربینک کا ’ہارٹ کلینک آن ویلز‘ عوام کیلئے وقف

سری نگر/ جنگ نیوز/نئے سال کی پہلےدن،جموں کشمیر بینک نے اپنے CSR پروگرام کے تحت عوام کے لیے ’ہارٹ کلینک آن ویلز‘ متعارف کرایا۔ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سدھیر گپتا نے مکمل طور پر لیس موبائل کارڈیک کیئر یونٹ کی چابیاں امید فاؤنڈیشن کے ریجنل ہیڈ ڈاکٹر زبیر سلیم کو سونپی۔ اس موقع پر سینئر افسران اور ماہرینِ قلب موجود تھے۔
یہ منصوبہ امید فاؤنڈیشن کے ذریعے چلایا جائے گا جو کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی تربیت، عوامی آگاہی پروگرام اور ڈیجیٹل ہیلتھ رجسٹری کے ذریعے مریضوں کی تسلسلِ علاج کو یقینی بنائے گا۔
سدھیر گپتا نے کہا کہ ’ہارٹ کلینک آن ویلز‘ کے ذریعے دور دراز علاقوں میں دل کی بیماریوں کے علاج اور بچاؤ کی سہولت براہِ راست عوام تک پہنچائی جائے گی۔ یہ یونٹ جدید AI-enabled تشخیصی آلات، وینٹی لیٹر، ڈیفبریلیٹر اور دیگر اہم سہولیات سے لیس ہے تاکہ ایمرجنسی میں فوری اور مؤثر علاج ممکن ہو۔
ڈاکٹر خورشید اسلم خان کے مطابق یہ موبائل یونٹ مریضوں کی فوری جانچ، ای سی جی، ہولٹر مانیٹرنگ، بلڈ پریشر اور لِپڈ پروفائل جیسے ٹیسٹ کرے گا اور جہاں ضرورت ہو، اعلیٰ علاج کے لیے فوری ریفرلز فراہم کرے گا۔
اس منصوبے کا مقصد پہلے سال میں 5,000 سے زائد افراد کی اسکریننگ اور تشخیص کرنا ہے، خصوصاً بزرگ شہری، دفاعی اہلکار اور خطرے والے افراد، جبکہ آنے والے سالوں میں یہ UT کے سینکڑوں دیہی اور سرحدی علاقوں میں زندگی بچانے والی خدمات فراہم کرے گا۔
منصوبہ بینک کے CSR وژن اور عالمی پائیدار ترقی کے اہداف، جیسے صحت و بہبود اور مساوات میں کمی، کے عین مطابق ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کشمیری پنڈت 36 سال بعد واپس آئے

سری نگر کشمیر کے مشترکہ ورثے اور بقائے باہمی کی...

موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے ایک کی موت، دو شدید زخمی 

جموں 16 جون دھنہ دوہیاں ستھارا میں منگل کی صبح...

جب سیاست خدمت نہیں، تجارت بن جائے

غلام غوث آج ہندوستان میں ماحول ایسا بن رہا ہے...

ابراہیمی معاہدہ, سفارتی پیش رفت یا نظریاتی چیلنج

جاوید جمال الدین مشرق وسطیٰ کے متعدد عرب ممالک اور...

بچوں کو کھیل کھیل میں اردو سکھانے والی کتاب "الفاظ کی دنیا "

احمد حاطب صدیقی سچ پوچھیے تو یہ دنیا الفاظ کی...