سرینگر میں کرسمس کی تقریبات انجام دی گئیں

سرینگر میں کرسمس کے موقع پر ہولی فیملی کیتھولک چرچ میں خصوصی دعائیہ تقاریب اور مذہبی عبادات انجام دی گئیں۔ مسیحی برادری کے افراد نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی ماس میں شرکت کی۔

چرچ کو سادہ انداز میں روشنیوں اور کرسمس ٹری سے سجایا گیا تھا۔ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی کے مناسب انتظامات کیے گئے اور ٹریفک کو بھی منظم رکھا گیا۔

چرچ حکام کے مطابق دعاؤں میں جموں کشمیر سمیت پوری دنیا میں امن اور ہم آہنگی کی التجا کی گئی۔ انتظامیہ کے سینئر افسران نے بھی کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...