جموں کشمیر بینک کے نام MSMEبینکنگ ایکسیلنس ایوارڈ

جنگ نیوز ڈیسک

جموں و کشمیر بینک نے ایم ایس ایم ای بینکنگ ایکسیلنس ایوارڈز 2025 میں بہترین ایم ایس ایم ای بینک کا اعزاز حاصل کیا، جبکہ سی ایس آر انیشی ایٹو اور بزنس ریسپانسبلٹی کے زمرے میں رنر اپ رہا۔
نئی دہلی میں منعقدہ تقریب میں مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے ایوارڈز پیش کیے، جو بینک کی جانب سے چیف جنرل منیجر بزنس ڈیولپمنٹ سنیٹ کمار اور جنرل منیجر خورشید مظفر نے وصول کیے۔
منیجنگ ڈائریکٹر و سی ای او امیتابھ چٹرجی نے اس اعزاز کو ایم ایس ایم ای فنانسنگ اور سی ایس آر کے میدان میں بینک کی مسلسل کاوشوں کا اعتراف قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایس ایم ای فنانسنگ بینک کی اسٹریٹجک ترجیح ہے اور جے اینڈ کے بینک یو ٹی حکومت کے مشن یووا پروگرام کو مکمل طور پر نافذ کر رہا ہے، جس کا مقصد آئندہ پانچ برسوں میں ایک لاکھ سینتیس ہزار کاروباری یونٹس قائم کرنا اور چار لاکھ پچیس ہزار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بینک تعلیم، صحت، ماحولیات اور ہنرمندی کے شعبوں میں سی ایس آر اقدامات کے ذریعے سماجی ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

دنیا میں طاقت کا راج؟

اگر کبھی وہ واقعی رخصت ہوا بھی تھا تو...

لگاتار دوسرے دن سونے ۔ چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ

  کمزور عالمی اشارے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خدشات...

فریج دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

  پولیس کے مطابق منگل کے روز  Chavat Galli   کرناٹک...

بھائی، بہن ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

  سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت  کے علاقے...