یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے ہفتہ وار پوڈکاسٹ “کھیل کھیل میں” کا آغاز کیا

جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے “کھیل کھیل میں” کے نام سے ایک نئی ہفتہ وار پوڈکاسٹ سیریز شروع کی ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کی اصل جدوجہد اور ان کی کامیابیوں کے پس منظر کو نوجوانوں تک پہنچانا ہے۔
یہ پوڈکاسٹ 5 ستمبر 2025 کو ڈی جی وائی ایس ایس انورادھا گپتا نے 69ویں نیشنل اسکول گیمز کے دوران لانچ کیا۔ پہلی قسط، جس میں ووشو اسٹار جیّہ منہاس شامل تھیں، سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ثابت ہوئی۔
ڈی جی کے مطابق “کھیل کھیل میں” صرف تشہیری ذریعہ نہیں بلکہ جے اینڈ کے اسپورٹس پالیسی کے تحت ایک اسٹریٹجک اقدام ہے جو کھیلوں کی ثقافت کو مضبوط بنانے اور نوجوانوں کو درست معلومات و ترغیب فراہم کرنے کیلئے شروع کیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...