تیسری خواتین ہائی ایلٹیٹیوڈ بائیک ایکسپیڈیشن اختتام پذیر

جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر، 27 ستمبر: سی آر پی ایف کی خواتین پر مشتمل تیسری ہائی ایلٹیٹیوڈ بائیک ایکسپیڈیشن آج جی سی سی آر پی ایف ہمہامہ میں اختتام پذیر ہوئی۔ یہ سات روزہ سفر 23 ستمبر کو لالچوک سے ڈی جی سی آر پی ایف نے روانہ کیا تھا۔ خواتین بائیکرز نے قومی پرچم اور سی آر پی ایف کا جھنڈا تھامے خطرناک پہاڑی راستوں پر سفر کر کے عزم اور حوصلے کی مثال قائم کی۔
آئی جی سری نگر سیکٹر پون کمار شرما نے ٹیم کی بہادری اور حوصلہ افزائی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ابتدائی طور پر 1400 کلومیٹر طے کرنے کا منصوبہ تھا مگر لداخ کی صورتحال کے باعث قافلہ 620 کلومیٹر سفر کے بعد کرگل کے فتو لا سے واپس لوٹا۔ تقریب میں سی آر پی ایف کے اعلیٰ افسران نے شریک خواتین بائیکرز کو ان کی ہمت اور ٹیم ورک پر سراہا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ریچھ کے حملے میں دو افراد زخمی

بانڈی پورہ، 30 جولائی شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ...

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...