نیپال نے احتجاج میں 19 ہلاکتوں کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی ہٹا لی

جنگ نیوز ڈیسک

کٹھمنڈو/نیپال حکومت نے پیر کی رات دیر گئے سوشل میڈیا ایپس پر عائد پابندی ختم کر دی، جب کہ ’جنریشن زی‘ کی قیادت میں ہونے والے پُرتشدد احتجاجات میں پولیس جھڑپوں کے دوران 19 افراد جاں بحق ہوئے۔
وزیر اطلاعات پرتھوی سبا گورنگ نے ہنگامی کابینہ اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ فیصلہ عوامی مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، تاہم حکومت کو ابتدائی پابندی پر افسوس نہیں ہے۔
گورنگ نے مظاہرین سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کی اور بتایا کہ پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو 15 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...