غزل:انس مسرورانصار

 

 

انس مسرورانصاری

شکستِ سا ز کی ٹو ٹی صد ا ہو ں
مگر میں مسکر ا ئے جا ر ہا ہو ں
میں کس بے چار گی کا ما جرا ہوں
کسی کی آ نکھ سے ٹپکا ہوا ہو ں
مری کشتی ہے گہرے پا نیو ں میں
حو ا د ث کے تھپیڑے کھا ر ہا ہو ں
سمند ر کا سمند ر پی کے بھی میں
عذ ا بِ تشنگی میں مبتلا ہو ں
کسے ا نساں سمجھیے،کس سےملیے
یہاں سب چیختےہیں۔۔میں خداہوں،،
سو ا نیز ے پہ سو ر ج آ گیا ہے
ردا غفلت کی اوڑھے سو ر ہا ہو ں
مرے بارے میں کچھ مجھ کو بتاؤ
سمبند ر ہو ں کہ د شتِ کر بلا ہو ں
متا عِ ز ند گی کے د ینے و ا لے
ا ما نت میں تر ی لو ٹا ر ہا ہو ں
مجھے شکو ہ زما نے سے نھیں ہے
کہ میں خوداپنے ہاتھوں لٹ گیاہوں
مجھے روتی ہے میری زندگی بھی
مقد ر کا میں ا پنے مر ثیہ ہو ں
کسی کی ذ ا ت کا عر فا ن کیا ہو
خود ا پنی ذات میں کھو یا ہوا ہوں
کسی پہلو قر ا ر آ تا نھیں ہے
کسی بیو ہ کا جیسے رت جگا ہوں
فلک سے لو ٹ آ تی ہے ز میں پر
کسی ٹو ٹے ہو ئے د ل کی د عا ہوں
بہت پہلے ہو ا ہے قتل میر ا
تعجب ہے کہ ا ب تک جی ر ہا ہوں
شکستہ پا سہی لیکن سفر میں
مثا لِ بر ق ، ما نندِ صبا ہو ں
تمھا ر ے نا م کو عنو ا ں بنا کر
فسا نے ز ند گی کے لکھ ر ہا ہوں
زما نے بھر کی محنت کاہوں حاصل
میں قطر ہ قطر ہ ا ک دریا بنا ہوں
تھکے ہارے مسا فر کی ہو ں منز ل
تلا شِ زند گی کا ر ا ستہ ہو ں
مجھے تنہا ئیا ں محبوب کیو ں ہیں
میں کس کے و ا سطے جیتا ر ہا ہوں
مر ا سا حل ہے میر ی ذ ا ت ا پنی
میں خودکشتی ہوں خودہی ناخداہوں
یہ پا گل پن نھیں تو اور کیا ہے
خو د ا پنے آ پ سے ا لجھا ہو ا ہوں
مرے دا من سے لپٹے ہیں ا ند ھیرے
سو یر ا ہو ں نہ گلگشتِ صبا ہو ں
مر ی خا طر بنی ہے ساری د نیا
میں انساں زینتِ ارض و سماءہوں
صلا ئے عا م ہے ، پتھر ا چھا لو
صد ا قت کا میں روشن آ ئینہ ہوں
مجھے کہتے ہیں سب مسرور لیکن
شکستِ دِ ل کی آ ہِ نا ر سا ہوں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...

غزل:انس مسرورانصار

 

 

انس مسرورانصاری

شکستِ سا ز کی ٹو ٹی صد ا ہو ں
مگر میں مسکر ا ئے جا ر ہا ہو ں
میں کس بے چار گی کا ما جرا ہوں
کسی کی آ نکھ سے ٹپکا ہوا ہو ں
مری کشتی ہے گہرے پا نیو ں میں
حو ا د ث کے تھپیڑے کھا ر ہا ہو ں
سمند ر کا سمند ر پی کے بھی میں
عذ ا بِ تشنگی میں مبتلا ہو ں
کسے ا نساں سمجھیے،کس سےملیے
یہاں سب چیختےہیں۔۔میں خداہوں،،
سو ا نیز ے پہ سو ر ج آ گیا ہے
ردا غفلت کی اوڑھے سو ر ہا ہو ں
مرے بارے میں کچھ مجھ کو بتاؤ
سمبند ر ہو ں کہ د شتِ کر بلا ہو ں
متا عِ ز ند گی کے د ینے و ا لے
ا ما نت میں تر ی لو ٹا ر ہا ہو ں
مجھے شکو ہ زما نے سے نھیں ہے
کہ میں خوداپنے ہاتھوں لٹ گیاہوں
مجھے روتی ہے میری زندگی بھی
مقد ر کا میں ا پنے مر ثیہ ہو ں
کسی کی ذ ا ت کا عر فا ن کیا ہو
خود ا پنی ذات میں کھو یا ہوا ہوں
کسی پہلو قر ا ر آ تا نھیں ہے
کسی بیو ہ کا جیسے رت جگا ہوں
فلک سے لو ٹ آ تی ہے ز میں پر
کسی ٹو ٹے ہو ئے د ل کی د عا ہوں
بہت پہلے ہو ا ہے قتل میر ا
تعجب ہے کہ ا ب تک جی ر ہا ہوں
شکستہ پا سہی لیکن سفر میں
مثا لِ بر ق ، ما نندِ صبا ہو ں
تمھا ر ے نا م کو عنو ا ں بنا کر
فسا نے ز ند گی کے لکھ ر ہا ہوں
زما نے بھر کی محنت کاہوں حاصل
میں قطر ہ قطر ہ ا ک دریا بنا ہوں
تھکے ہارے مسا فر کی ہو ں منز ل
تلا شِ زند گی کا ر ا ستہ ہو ں
مجھے تنہا ئیا ں محبوب کیو ں ہیں
میں کس کے و ا سطے جیتا ر ہا ہوں
مر ا سا حل ہے میر ی ذ ا ت ا پنی
میں خودکشتی ہوں خودہی ناخداہوں
یہ پا گل پن نھیں تو اور کیا ہے
خو د ا پنے آ پ سے ا لجھا ہو ا ہوں
مرے دا من سے لپٹے ہیں ا ند ھیرے
سو یر ا ہو ں نہ گلگشتِ صبا ہو ں
مر ی خا طر بنی ہے ساری د نیا
میں انساں زینتِ ارض و سماءہوں
صلا ئے عا م ہے ، پتھر ا چھا لو
صد ا قت کا میں روشن آ ئینہ ہوں
مجھے کہتے ہیں سب مسرور لیکن
شکستِ دِ ل کی آ ہِ نا ر سا ہوں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون