صوفی بزرگ حضرت احمد صاحب بٹواریؒ کا عرس احمد نگر سرینگر میں منایا گیا

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر /صوفی میڈیا سروسز/وادیِ کشمیر کے معروف صوفی بزرگ اور ولیِ کامل حضرت احمد صاحب بٹواریؒ کا سالانہ عرس آج ان کے آستانِ عالیہ واقع احمد نگر، سرینگر میں بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر محفلِ سماع کی روح پرور محفل منعقد ہوئی جس میں ہزاروں عقیدت مندوں اور مریدین و محبین نے شرکت کی۔
جن صوفی گلوکاروں نے حضرت احمد صاحب بٹواریؒ کا صوفی کلام پیش کیا ان میں فاروق احمد گنائی، عبدالرحمان بابا، عبدالمجید گنائی، فیاض شلوتی اور گلزار احمد گنائی شامل ہیں۔
اس موقع پر لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔
محفل کی نظامت کے فرائض وسیم احمد شیخ نے انجام دیے، جب کہ محفل کے انعقاد میں جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی اور کشمیر گلوکار سوسائٹی نے تعاون کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکمز میڈیکل کالج بمنہ میں ہفتۂ بیداریٔ نگرانی کا اہتمام

اقبال بیگ سری نگر/ جنگ نیوز/شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف...

امیت شاہ کیNCDC کو آئندہ 25 برس کا منصوبۂ عمل تیار کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی وزیر داخلہ و وزیرِ تعاون امیت...

’ ہنسی کے رنگ، سنگیت کے سنگ‘ :DIPRکے کلچرل یونٹ نے سری نگر میں پروگرام کا انعقادکیا

جنگ  نیوز  سری نگر/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی...

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لئے 9 وکلا کی سفارش

جنگ نیوز نئی دہلی// سپریم کورٹ کالجیم نے 29 اکتوبر...

زرعی پیداوار پر زکوٰۃ: نصاب اور شرعی احکام

ڈاکٹر محمد واسع ظفر اسلام نے اموال کی دیگر اقسام...