پلوامہ ضلع کے پریگام گاؤں میں گلا کٹا ہوا ایک خاتون کی لاش برآمد

پلوامہ 19 اکتوبر:

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ  کے پریگام گاؤں میں ایک خاتون کی لاش اس کے کٹے ہوئے گلے کے ساتھ ملی ہے، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور اس واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ چکا ہے اور معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ خاتون کی موت کے اسباب تحال نا معلوم ہیں۔ مرحومہ کی شناخت اور اس لرزہ خیز واقعے تک لے جانے والے حالات سمیت مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سمبا کی ٹیم نے ’اُڑان‘ پیش کیا، کیتھل نے پہلی پوزیشن حاصل کی

  جنگ نیوز ڈیسک پنچکولہ/ پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ...

مسکراہٹوں اور مایوسیوں کے بیچ جموں کشمیر کابینہ کی قوت میں اضافہ

لیفٹیننٹ گورنر نے چار نئے وزرا کو عہدے اور...

سفارت کاری ہی واحد راستہ

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثی حملوں...

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...