غزل: جاوید قسی

جاوید قسی

دیکھ کر ہوتا ہے تازہ انقلاب
آج بھی تم ہو سراپا انقلاب
راہ میں کوتاہیاں آنے نہ دو
رہ نہ جائے پھر ادھورا انقلاب
سب کا مقصد ہے حصولِ خودسری
کیا ہمارا کیا تمہارا انقلاب
شہر کے ظلمت کدے میں آج بھی
پھر رہا ہے مارا مارا انقلاب
سوئے ہو تم بیخودی کی نیند میں
راہ تکتا ہے بچارہ انقلا
اب تو پانی سر سے اوپر ہو گیا
لائیے اب تو خدارا انقلاب
ہو گیا ناکام اب کے بھی اگر
آئیگا پھر سے دوبارہ انقلاب

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیانک آتشزدگی میں 40 سے زیادہ دکانیں خاکستر

جنگ نیوز جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب شیو مارکیٹ میں...

FRC کی کامیابی:وانی یارَن-وانگتھ میں جنگلاتی حقوق کے 270 دعوے منظور

جنگ نیوز کنگن/ وانی یارَن-وانگتھ، کنگن میں گرام سبھا نے...