نظم:چھاؤں کے ساتھی

کیسر خان قیس

بارہ مولہ ، کشمیر
دوست کیسا، پھرے نظر جو
وقتِ مشکل، نہ لے خبر جو
چھاؤں میں جو، رفیقِ جاں ہو
دھوپ آئے، دھواں دھواں ہو
لفظ اس کے، سراب جیسے
سب دلاسے، حباب جیسے
تیرگی میں، دیئے بجھا کر
دے تسلی، وہ مسکرا کر
خاک پر جب، گرے نشیمن
آگ میں جب، جلے یہ دامن
دور سے ہی، مزے وہ لوٹے
دل کے جب بھی، سہارے ٹوٹے
آس رکھ مت، کبھی کسی سے
مانگ مت تو، خوشی کسی سے
ہمتوں کو، بنا تو رہبر
پار کر لے، یہ گہرا ساگر
سچ یہی ہے اے قیس سن لے
اپنے رب کو ہی اپنا، چن لے
تیرا سایا ہی، تیری جاں ہے
باقی سب، دشت کا گماں ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیانک آتشزدگی میں 40 سے زیادہ دکانیں خاکستر

جنگ نیوز جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب شیو مارکیٹ میں...

FRC کی کامیابی:وانی یارَن-وانگتھ میں جنگلاتی حقوق کے 270 دعوے منظور

جنگ نیوز کنگن/ وانی یارَن-وانگتھ، کنگن میں گرام سبھا نے...