سافٹ ٹینس عالمی چیمپئن شپ کے لیے جموں و کشمیر کے 3 کھلاڑی بھارتی ٹیم میں شامل

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/جموں و کشمیر کے 3 باصلاحیت سافٹ ٹینس کھلاڑیوں سدھانی سنگھ، شری مائی بھٹ اور مدھویندر سنگھ سمبیال کو چین میں 26 سے 31 اکتوبر تک منعقد ہونے والی عالمی سافٹ ٹینس چیمپئن شپ کے لیے بھارتی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔

تینوں کھلاڑی کھیلو انڈیا سافٹ ٹینس سینٹر سے وابستہ ہیں۔ ان کا انتخاب امیچر سافٹ ٹینس فیڈریشن آف انڈیا نے کیا، جبکہ جموں و کشمیر امیچر سافٹ ٹینس ایسوسی ایشن نے ان کے ناموں کی سفارش کی تھی۔

تینوں کھلاڑی قومی سطح کے مختلف مقابلوں میں تمغے حاصل کر چکے ہیں۔ حال ہی میں سری نگر میں منعقدہ جونیئر نیشنل سافٹ ٹینس چیمپئن شپ میں شری مائی بھٹ نے 2 کانسی کے تمغے، جبکہ مدھویندر سنگھ سمبیال نے ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔

کھلاڑیوں کی کامیابی میں کوچ اندو بھوشن کی رہنمائی اور تربیت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ عالمی چیمپئن شپ کے لیے انتخاب کو جموں و کشمیر میں سافٹ ٹینس کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مسکراہٹوں اور مایوسیوں کے بیچ جموں کشمیر کابینہ کی قوت میں اضافہ

لیفٹیننٹ گورنر نے چار نئے وزرا کو عہدے اور...

سفارت کاری ہی واحد راستہ

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثی حملوں...

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...