مودی کے حق میں نعرے لگانا کشمیری نوجوان فہیم نذیر شاہ کو مہنگا پڑا، BJPکی مذمت

جنگ نیوز

نئی دہلی: دہلی کے کناٹ پلیس میں اپوزیشن جماعتوں کے(SIR) کے خلاف احتجاج کے دوران کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کی گئی۔
کشمیری نوجوان فہیم نذیر شاہ احتجاجی مقام پر پہنچا اور وزیر اعظم نریندر مودی کے حق میں نعرے لگائے، جس کے بعد مظاہرین کے ایک گروپ نے اسے گھیر لیا، دھکے دیے اور مارپیٹ کی۔ مظاہرین کا الزام تھا کہ نوجوان نے لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، تاہم نوجوان نے اس الزام کی تردید کی۔
واقعے کی ایک ویڈیو میں نوجوان کو ہجوم کے درمیان گھرا، دھکے کھاتا اور مبینہ طور پر تھپڑ اور مکے پڑتے دکھایا گیا ہے۔ نوجوان نے بعد میں الزام لگایا کہ اسے مودی کی حمایت کرنے پر کانگریس کارکنوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
واقعے پر BJP رہنماؤں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حملے کی مذمت کی۔ پردیپ بھنڈاری اور ساجد یوسف شاہ نے احتجاج اور آزادیِ اظہار سے متعلق سوالات اٹھائے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

گُریز میں شینا زبان و ثقافت کی خوشبو، JKAACL کا شینا مشاعرہ و ثقافتی پروگرام

جنگ نیوز ڈیسک بانڈی پورہ، 8 اکتوبر: جموں و کشمیر...

کشمیر میں بچوں کے خلاف جرائم:2024 میں 308 مقدمات درج

جنگ نیوز+KNT سرینگر/نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار...

کشمیر کی نئی پہچان: IUST کے 7 سائنس دان دنیا کے سرفہرست 2 فیصد محققین میں شامل

  جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ،/ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ...

پدم شری معروف اداکار نانا پاٹیکرچل بسے

جنگ نیوز معروف اداکار نانا پاٹیکر جمعرات کی صبح گوا...

ڈیجیٹل انڈیا نے موبائل فون کو بااختیار بنا دیا

  جنگ نیوز نئی دہلی/10ویں انڈیا موبائل کانگریس سے خطاب کرتے...