بانڈی پورہ کو شکست دے کر جموں نےانٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ہینڈ بال چیمپئن شپ خطاب جیت لیا

جنگ نیو ز ڈیسک

بانڈی پورہ، 3 اکتوبر: ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس (YSS) جموں و کشمیر کے زیر اہتمام ایس کے اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں منعقدہ بین الاضلاعی انڈر 19 ہینڈ بال مقابلے اختتام پذیر ہوئے، جس میں جموں کی ٹیم نے چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔

فائنل میں جموں نے میزبان بانڈی پورہ کو شکست دے کر خطاب حاصل کیا۔ مقابلے کے دوران جموں کے کھلاڑیوں نے بہترین مہارت، ہم آہنگی اور کھیل کے جذبے کا مظاہرہ کیا۔

تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بارہمولہ نے پونچھ کو شکست دی۔

مقابلوں میں جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع سے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ضلع یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس بانڈی پورہ نے فاتح ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے تمام شریک ٹیموں، کوچز، عہدیداروں اور معاون عملے کی کوششوں کو سراہا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

DPL ہندوارہ میں خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ آج ڈسٹرکٹ پولیس لائنز...

کپواڑہ میں پولیس نے بوائز والی بال اور گرلز T-20کرکٹ ٹورنامنٹس کی اختتامی تقریب کی میزبانی کی

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/کپواڑہ پولیس کے زیر اہتمام والی بال...

گاندربل میں پولیس نےCAP کے تحت گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/کھیلوں کے فروغ، نظم و ضبط، خود...

7 اکتوبر: غزہ سے ایران تک!

7 اکتوبر 2023 کو حماس کا اسرائیل پر حملہ...

وادیٔ کشمیر میں سردیوں کا سفر: ضروری رہنمائی اور حفاظتی تدابیر

  فیضان پنجابی جیسے ہی کشمیر کی وادی پر سردیاں سایہ...