شمالی کشمیر کا پہلا خواتین اسپورٹس فیسٹیول سوپور میں شروع

جنگ نیوز ڈیسک

سوپور، 5 اکتوبر: شمالی کشمیر کا پہلا ویمن اسپورٹس فیسٹیول گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن، سوپور میں شروع ہوگیا، جس میں 14 ڈگری کالجز اور 5 ہائر سیکنڈری اسکولوں کے تقریباً 900 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

میڈیا سیکریٹری ڈاکٹر عادل محی الدین نے روزنامہ سرینگر جنگ کو بتایا فیسٹیول کا افتتاح کمشنر سیکریٹری ہائر ایجوکیشن شری رام نواس شرما (IAS) نے کیا۔ شری شفقت اقبال، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن، اور افتخار طالب، SSP سوپور، مہمانانِ اعزاز تھے، جبکہ کالج کی پرنسپل پروفیسر سبینہ چلو نے میزبانی کی۔

تقریب کا آغاز طلبہ کی جانب سے عز بند کی رسم سے ہوا۔ اس موقع پر مسٹر اعجاز احمد بٹ، Lazzat Masala، ایگزیکٹو انجینئر جاوید حسین فتو اور شمالی کشمیر کے فزیکل ڈائریکٹرز کو اعزاز سے نوازا گیا۔کالج کا نیوز لیٹر اور سالانہ میگزین ’مہک‘ بھی جاری کیا گیا۔ تین روزہ فیسٹیول میں کھلاڑی 7 کھیلوں میں حصہ لیں گے۔

ڈاکٹر تنویر احمد بھٹ نے ایونٹ کی تفصیلات پیش کیں، پروفیسر زبیر سید مسعودی نے کارروائی چلائی جبکہ پروفیسر پرویز احمد ڈار نے شکریہ ادا کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

7 اکتوبر: غزہ سے ایران تک!

7 اکتوبر 2023 کو حماس کا اسرائیل پر حملہ...

وادیٔ کشمیر میں سردیوں کا سفر: ضروری رہنمائی اور حفاظتی تدابیر

  فیضان پنجابی جیسے ہی کشمیر کی وادی پر سردیاں سایہ...

150 بنگلہ دیشی شہری جموں کشمیر سے ملک بدر

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ حکام نے آدھار کارڈ کی...