وندے بھارت نے نیا سنگ میل عبور کرلیا کٹرہ-بانہال ریلوے سیکشن پر رفتار کی حد 75 سے بڑھا کر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ

جنگ نیوز

جموں/ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ جموں-سرینگر ریلوے رابطے کے 111 کلومیٹر طویل شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ-بانہال سیکشن پر ٹرینوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 75 سے بڑھا کر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی ہے۔
وندے بھارت ایکسپریس نے چناب اور انجِی ریلوے پلوں کو 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے عبور کرکے نیا آپریشنل ریکارڈ بھی قائم کیا۔ اس پیش رفت سے جموں اور کشمیر کے درمیان سفر کا وقت کم ہونے اور ریلوے خدمات میں بہتری کی توقع ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

دہلی پولیس نے راہل گاندھی اور بہن پرینکا کو حراست میں لیا

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی پولیس نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ...

فیصلہ کن قیادت نےجموں کشمیر میں امن اور اعتماد کو مضبوط کیا/ مرکزی کابینہ

  جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی...

سرکاری اداروں کے 4385 کروڑ روپے بجلی واجبات پر AIP کا سوال

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف...

کسانوں کے حقوق اور زرعی ٹیکنالوجی میں خودمختاری پر زور

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ...