غزل: محشر مبشر ماگرے

محشر مبشر ماگرے

دربدر دربدر گئے تھے لوگ
اُن کی صورت پہ مر گئے تھے لوگ
وحشتوں سے بھری تھی یہ دنیا
اپنے سایے سے ڈر گئے تھے لوگ
بس جنازے میں بارہا دیکھے
پھر نہ جانے کدھر گئے تھے لوگ
زندگی میں کسی نے کب چاہا
مر کے تعریف کر گئے تھے لوگ
میرے دل سے اتر رہا تھا تو
تیرے دل میں اتر گئے تھے لوگ
مجھ کو محشر میرے قریب تریں
کتنے اپنے گزر گئے تھے لوگ

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

دہلی پولیس نے راہل گاندھی اور بہن پرینکا کو حراست میں لیا

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی پولیس نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ...

فیصلہ کن قیادت نےجموں کشمیر میں امن اور اعتماد کو مضبوط کیا/ مرکزی کابینہ

  جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی...

سرکاری اداروں کے 4385 کروڑ روپے بجلی واجبات پر AIP کا سوال

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف...

کسانوں کے حقوق اور زرعی ٹیکنالوجی میں خودمختاری پر زور

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ...

ایئر مارشل آشوتوش ڈکشٹ فضائیہ کے سربراہ مقرر

جنگ نیوز نئی دہلی/ حکومت نے ایئر مارشل آشوتوش ڈکشٹ...