اسمبلی کے خزاں اجلاس سے قبل اسپیکر کی کل جماعتی بیٹھک طلب

جنگ نیوز

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 21 ستمبر سے شروع ہونے والے 10 روزہ خزاں اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے جمعرات کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔
اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اجلاس دوپہر 2 بجے اسمبلی احاطے میں ہوگا، جس میں سنیل کمار شرما، علی محمد ساگر، مبارک گل، محمد یوسف تاریگامی، غلام احمد میر، سجاد گنی لون، میر محمد فیاض اور چودھری محمد اکرم کو مدعو کیا گیا ہے۔
خزاں اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے حکومت کو انتظامی اور عوامی مسائل پر گھیرنے کے امکانات ہیں۔ بی جے پی کے قائدِ حزبِ اختلاف سنیل کمار شرما کل جموں میں پارٹی صدر دفتر پر بی جے پی ارکانِ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
اسمبلی کے جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق چار دن حکومتی امور اور تین دن نجی ارکان کی قانون سازی اور قراردادوں کے لئے مختص کیے گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے اجلاس میں چار بل پیش کیے جانے کی توقع ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کشمیر کے اسکولوں میں ’سوچھتا انٹرن شپ‘ کا آغاز

جنگ نیوز سری نگر/کمشنر ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ من...

کشمیر تھیٹر کانفرنس اختتام پذیر، ممتاز شخصیات کی پذیرائی

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 13 ستمبر: تین روزہ ’کشمیر...

وزیراعلیٰ کی صحت بنیادی ڈھانچے میں کمیوں کو دُور کرنے کی ہدایت

 نیوز ڈیسک سری نگر/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں...

راجستھان کے شہری بلدیاتی انتخابات میں BJPکی شاندار کامیابی

جنگ نیوز نئی دہلی/راجستھان کے شہری بلدیاتی انتخابات میں BJP...