چینی صدر BRICSسربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت آئیں گے

نیوز ڈیسک

چینی صدر شی جن پنگ آئندہ ماہ نئی دہلی میں منعقد ہونے والے برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے تقریباً 400 رکنی وفد کے ہمراہ بھارت آئیں گے۔
رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ 12 اور 13 ستمبر کو بھارت کا دورہ کریں گے، جو سات برس بعد ان کا پہلا دورۂ بھارت ہوگا۔ ان کے ساتھ آنے والا چینی وفد 2019 کے آخری دورے کے مقابلے میں دوگنا سے زیادہ بتایا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی حکام ہوٹلوں اور سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دونوں ممالک متنازع سرحد پر کشیدگی کے بعد تعلقات کو مستحکم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

استعفیٰ آ جائے گا، لیکن پہلے احتساب ہونا چاہیے: روح اللہ کا ڈاکٹر فاروق سے خطاب

  سرینگر: سرینگر کے رکنِ لوک سبھا آغا سید روح اللہ...

اسماعیل شیخ احمد اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

جناب اسماعیل ولد شیخ احمد نے سیکریٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھایا اور سبکدوش ہونے والے سیکریٹری جنرل جناب حسین ابراہیم طہٰ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔

5.1 شدت کا زلزلہ

  چین کے سیچوان میں جمعہ کو 5.1 شدت کے...

سرینگر میں ٹریفک جام سے نجات کے لئے بڑے سڑک منصوبوں کا جائزہ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 27 اگست: ڈویژنل کمشنر کشمیر، انشول...

اسکولوں کے 50 میٹر کے دائرے میں غیر صحت بخش خوراک کی فروخت ممنوع

جنگ نیوز سرینگر/ محکمہ خوراک و ادویات انتظامیہ (FDA) جموں...