شادی کے تنازعے پر بوائے فرینڈ کے ہاتھوں خاتون کا چاقو مار کر قتل

شاہین نگر میں پیر (17 اگست 2026) کی صبا دم شادی کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے بعد 21 سالہ خاتون کو اس کے محبوب نے مبینہ طور پر چاقو مار کر قتل کر دیا۔ مقتولہ کی شناخت ریحانہ کے نام سے ہوئی ہے، جو ویٹر کے طور پر کام کرتی تھی اور میلاردیوپلی کے ورام گڈا میں رہائش پذیر تھی، جبکہ اس کا تعلق اصل میں پٹنہ، بہار سے تھا۔

ریحانہ گزشتہ ایک سال سے 21 سالہ شیخ احمد کے ساتھ تعلقات میں تھی، جو ایک واٹر فلٹر یونٹ میں کام کرتا ہے اور بسملہ کالونی، شاہین نگر میں رہتا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ریحانہ احمد پر شادی کے لیے دباؤ ڈال رہی تھی۔ پیر کی صبح تقریباً 4 بجے احمد کے گھر پر دونوں کے درمیان بحث ہوئی۔ اس دوران احمد نے مبینہ طور پر اس پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

قتل کے بعد احمد اور اس کی والدہ عائشہ نے مبینہ طور پر ریحانہ کی لاش کو بوری میں بند کر دیا۔ شور شرابے کی اطلاع ملنے پر ‘ڈائل 100’ کال کے ذریعے پولیس کو آگاہ کیا گیا، جس نے صبح تقریباً 5:30 بجے لاش برآمد کی۔ بالاپور پولیس اسٹیشن میں کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

لشکر طیبہ اورTRF کو مالی و لاجسٹک مدد فراہم کرنے کا الزام؛شوپیاں میں 10 افراد گرفتار

جنگ نیوز شوپیان پولیس نے مبینہ عسکری مالیاتی نیٹ ورک...

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں سکیورٹی صورتحال کی جائیزہ میٹنگ

نیوز ڈیسک سرینگر /لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج...

ناظم اطلاعات نے وادی کے تمام اَضلاع میںDICs کی کاکردگی کا جائزہ لیا

نیوز ڈیسک سری نگر/ڈائریکٹر اِنفارمیشن ممتا یادو نے آج صوبہ...

متحدہ عرب امارات اور سنگاپور میں بھارتی سیاحوں کوUPI کی خدمات میسر

جنگ نیوز متحدہ عرب امارات اور سنگاپور جانے والے بھارتی...

اولاد نعمت خداوندی کی تربیت

  حمیرا فاروق آونیرہ شوپیاں سے نوازا جہاں وہ آسائش اور تسکین...