آزادی کے سلسلے میں سرینگر میںطلبہ نے مصوری، تقریری

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 14 اگست: یومِ آزادی تقریبات 2026 کے سلسلے میں محکمہ اطلاعات کے ثقافتی یونٹ سرینگر کی جانب سے GMS صورہ اور پولیس پبلک اسکول بمنہ میں حب الوطنی پر مبنی مختلف پروگرام منعقد کئے گئے۔

پروگراموں میں مصوری، تقریری، کوئز اور گائیکی کی سرگرمیاں شامل تھیں، جن میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور حب الوطنی کے جذبے کا اظہار کیا۔

اس موقع پر عبدالرّقیب بٹ، کلچرل آفیسر کشمیر، اور سید شکیل شان، AECO، نے طلبہ کی کارکردگی کو سراہا اور اسکول انتظامیہ کے تعاون کی تعریف کی۔ پروگراموں کا مقصد طلبہ میں آزادی، اتحاد، قربانی، قومی یکجہتی اور ذمہ دار شہری ہونے کے جذبے کو فروغ دینا تھا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مصنوعی ذہانت کے دور میں کتب خانوں کے مستقبل پرIUSTمیں ورکشاپ

جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ، یکم ستمبر: اسلامک یونیورسٹی آف...

آزاد فلم سازوں کی حمایت اور نوجوان ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرنے پر زور

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر انڈیپنڈنٹ فلم میکرز گلڈ...

امریکہ کے ایران پر دو روز میں دوسری بار فضائی حملے

جنگ نیوز امریکی فوج نے منگل کو آبنائے ہرمز کے...

15 ہزار روپے رشوت معاملے میں دو پولیس افسر گرفتار

  جنگ نیوز انسداد بدعنوانی بیورو (ACB) نے سرینگر میں مبینہ...

انتظامیہ میں ردوبدل: 136 کے قریب JKASافسران کے تبادلے

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک...