سرینگر میں یومِ آزادی کے سلسلے میں بین الکلیاتی حب الوطنی مقابلہ منعقد

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ یومِ آزادی کی 80ویں تقریبات کے سلسلے میں گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن، ایم اے روڈ سرینگر میں بین الکلیاتی حب الوطنی گائیکی و مصوری مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وادی کے مختلف اضلاع کے اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر سرینگر اکشے لابرو نے تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع پر پروفیسر (ڈاکٹر) سیما ناز، عادل فرید، الفریڈ تھامس، مختلف کالجوں کے پرنسپل، طلبہ اور اساتذہ موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے شرکاء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان اپنی صلاحیتوں، علم اور تخلیقی فکر کو معاشرے کی بہتری اور ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے استعمال کریں۔ انہوں نے ذمہ دار شہری بننے، نظم و ضبط اور حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا۔

بعد ازاں مختلف زمروں کے نمایاں شرکاء میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں، جبکہ ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مصنوعی ذہانت کے دور میں کتب خانوں کے مستقبل پرIUSTمیں ورکشاپ

جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ، یکم ستمبر: اسلامک یونیورسٹی آف...

آزاد فلم سازوں کی حمایت اور نوجوان ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرنے پر زور

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر انڈیپنڈنٹ فلم میکرز گلڈ...

امریکہ کے ایران پر دو روز میں دوسری بار فضائی حملے

جنگ نیوز امریکی فوج نے منگل کو آبنائے ہرمز کے...

15 ہزار روپے رشوت معاملے میں دو پولیس افسر گرفتار

  جنگ نیوز انسداد بدعنوانی بیورو (ACB) نے سرینگر میں مبینہ...

انتظامیہ میں ردوبدل: 136 کے قریب JKASافسران کے تبادلے

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک...