غزل: محمد ایوبؔ

یہ اداسی تیرے چہرے پہ اچھی نہیں لگتی
ماتھے پہ شکن، آنکھ میں نمی اچھی نہیں لگتی
ستارے نوچ لاتا ہوں تیرے غم کی راتوں میں
اندھیروں میں ترے گھر کی گلی اچھی نہیں لگتی
غمِ دوراں کے مارے ہیں اب اس زمانے میں
کسی کے بھی ہونٹوں پر برہمی اچھی نہیں لگتی
ترا دکھ بانٹ لینے دے مجھے اے جانِ تمنا
تیرے لہجے میں یہ ناآشنائی اچھی نہیں لگتی
کبھی آ کر ذرا دیکھ مرے ویران دل کو

ترے وعدوں کی طویل خاموشی اچھی نہیں لگتی
جسے تو دیکھ لے اک بار، وہ جی اٹھتا ہے ایوب
ترے چہرے پہ صورت بجھی اچھی نہیں لگتی

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ایف ڈی اے جموں و کشمیر نے نباتاتی چربی کی ملاوٹ پر گھی کے 10 بیچز پر پابندی عائد کر دی

  سرینگر، 30 اگست: فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)...

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...