جموں و کشمیر کی عدالتوں میں 365645مقدمات زیر التوا

جنگ نیوز

مرکزی وزارت قانون و انصاف نے لوک سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر کی ضلعی و ماتحت عدالتوں میں 365645 مقدمات زیرِ التوا ہیں۔ ان میں 63876 مقدمات پانچ سال سے زائد جبکہ 20767 مقدمات 10 سال سے زائد عرصے سے زیرِ سماعت ہیں۔
وزارت کے مطابق جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں بھی 44557 مقدمات زیرِ التوا ہیں، جن میں 6106 مقدمات 10 سال سے زائد پرانے ہیں۔ لداخ کی ضلعی و ماتحت عدالتوں میں 1745 مقدمات زیرِ التوا ہیں۔
مرکز نے مقدمات کے بوجھ کو کم کرنے کے لئے ای-کورٹس منصوبے کے تیسرے مرحلے کے تحت 2023-27 کے لئے 7210 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر ایئرپورٹ پر پارکنگ کے دوران انڈی گو کا طیارہ وی ڈی جی ایس پول سے ٹکرا گیا

سرینگر تمام مسافر اور عملہ محفوظ؛ کوئی زخمی نہیں ہوا،...

نیشنل کانفرنس نے شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی کا پروگرام حتمی قرار دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 3 ستمبر: جموں و کشمیر نیشنل...

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنرکی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

نیوز ڈیسک سری نگر/ہندوستان میں ہائی کمشنر بنگلہ دیش ایم...

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا اننت ناگ میں تجرباتی قیام منظور

  جنگ نیوز وزارتِ ریلوے نے جموں توی۔سری نگر وندے بھارت...

وادی میں ہونے والےIFFJK کی تیاریاں آخری مرحلے میںداخل

  جنگ نیوز سری نگر/کشمیر میں جموں و کشمیر کے پہلے...