دو منزلہ مکان سے گر کر 80 سالہ خاتون جاں بحق

اننت ناگ، 8 اگست:

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بیجبہاڑہ کے تیلی محلہ میں ہفتے کی صبح ایک 80 سالہ خاتون دو منزلہ رہائشی مکان سے حادثاتی طور پر نیچے گرنے سے جاں بحق ہو گئی۔

​متوفیہ کی شناخت راجہ بیگم زوجہ غلام نبی تیلی، ساکن تیلی محلہ بیجبہاڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔

​ابتدائی معلومات کے مطابق، بزرگ خاتون صبح کے وقت مکان سے گر کر شدید زخمی ہو گئی تھیں۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال (SDH) بیجبہاڑہ منتقل کیا گیا۔

​تاہم، ہسپتال میں علاج کے دوران وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

​پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر ایئرپورٹ پر پارکنگ کے دوران انڈی گو کا طیارہ وی ڈی جی ایس پول سے ٹکرا گیا

سرینگر تمام مسافر اور عملہ محفوظ؛ کوئی زخمی نہیں ہوا،...

نیشنل کانفرنس نے شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی کا پروگرام حتمی قرار دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 3 ستمبر: جموں و کشمیر نیشنل...

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنرکی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

نیوز ڈیسک سری نگر/ہندوستان میں ہائی کمشنر بنگلہ دیش ایم...

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا اننت ناگ میں تجرباتی قیام منظور

  جنگ نیوز وزارتِ ریلوے نے جموں توی۔سری نگر وندے بھارت...

وادی میں ہونے والےIFFJK کی تیاریاں آخری مرحلے میںداخل

  جنگ نیوز سری نگر/کشمیر میں جموں و کشمیر کے پہلے...