مارک زکربرگ نے وزیراعظم مودی سے اپنی لغزش پر معذرت کا اظہار کیا

جنگ نیوز ڈیسک

نئی دہلی/سوشل میڈیا کمپنی Meta کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق اپنے سابقہ بیان پر معذرت کر لی۔ یہ معذرت پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے سخت تنبیہ کے چند گھنٹوں بعد سامنے آئی۔
رپورٹ کے مطابق Meta نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ وہ بعض مخصوص مواد کو فروغ دینے کے لئے رقم ادا کرتی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ کمپنی کے حکام نے پارلیمانی پینل کے سامنے پیش ہو کر غلط معلومات پر مبنی بیان پر افسوس کا اظہار کیا۔
پارلیمانی پینل نے Meta کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات کے پھیلاؤ سے متعلق سخت کارروائی کی وارننگ دی تھی، جس کے بعد کمپنی نے اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے معذرت کا اظہار کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ایف ڈی اے جموں و کشمیر نے نباتاتی چربی کی ملاوٹ پر گھی کے 10 بیچز پر پابندی عائد کر دی

  سرینگر، 30 اگست: فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)...

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...