کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال25-2024میں KPDCL نے مجموعی تکنیکی و تجارتی نقصانات (AT&C) کی شرح54.33 فیصد درج کی، جو ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ قومی اوسط04.15فیصد رہی۔ اس طرح کشمیر مسلسل تیسرے سال بھی بجلی کے نقصانات کے معاملے میں ملک میں سرفہرست رہا۔
اعداد و شمار کے مطابق KPDCL میں AT&C نقصانات مالی سال 2022-23 میں 59.59 فیصد اور 2023-24 میں98.51فیصد تھے، جو 2024-25 میں کم ہو کر 33.54 فیصد رہ گئے۔ مالی سال 26-2025 کے لئے محکمہ نے 34 فیصد کا ہدف مقرر کیا ہے۔
محکمہ بجلی نے رواں سال 40 فیصد سے زیادہ AT&C نقصانات والے علاقوں میں سخت اقدامات، اضافی لوڈ شیڈنگ اور متعلقہ افسران و ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد تک کٹوتی کی ہدایت بھی جاری کی ہے تاکہ بلنگ، وصولیوں اور بجلی کے نقصانات میں بہتری لائی جا سکے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

جموں کشمیر: جنگلاتی حقوق کے دعووں کی جلد یکسوئی کی ہدایت

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر کے محکمہ قبائلی امور...

توہین آمیز ویڈیو :مودی نے طلبہ کو معاف کر دیا

جنگ نیوز وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز...