چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہوگئے۔ ملبے تلے کئی لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ جتایا جا رہا ہے۔ این ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے مقامی انتظامیہ اور رہائشیوں کی مدد سے جنگی پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

عمارت کی مرمت کا کام جاری تھا:

بھیونڈی کے نارپولی کے گنگارام واڑی علاقے میں واقع ‘کوہ نور اپارٹمنٹ’ عمارت کا ایک حصہ اچانک منہدم ہوگیا۔ ڈھانچہ کا آدھا حصہ، جس میں ایک گراؤنڈ فلور اور چار اوپری منزلیں شامل تھیں منہدم ہوگئیں۔ خدشہ ہے کہ چار سے پانچ افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ رات کے وقت بھی مرمت کا کام کیا جا رہا تھا کیونکہ عمارت کا ایک ستون ساختی طور پر غیر محفوظ ہو گیا تھا۔ رات آٹھ بجے عمارت کو ایک طرف جھکتے دیکھ کر مقامی لوگوں نے تمام خاندانوں کو باہر نکال لیا تھا۔ تاہم، اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ رہائشی واپس اندر چلے گئے تھے، اور خیال کیا جاتا ہے کہ مرمت کا کام کر رہے مزدور بھی اندر پھنس گئے۔

رسپانس ٹیمیں اور فائر بریگیڈ جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، اور بچاؤ کام جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

سرینگر میں ’’کمیونیکیشن لاسٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: سرینگر میں مرزا محمد...

عمر عبداللہ حکومت نے 2016 کی مظلوم انشا ءمشتاق کے خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سنہ 2016 کے پُرآشوب حالات میں پیلٹ...

جنگلاتی حقوق کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ قبائلی برادری کے لئے تاریخی قدم/عمران نبی ڈار

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: NC کے ریاستی ترجمان...

پیپلز کانفرنس پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام استعمال کر کے PDP رہنماؤں کو دھمکانے کا الزام

جنگ نیوز سرینگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی...