پیپلز کانفرنس پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام استعمال کر کے PDP رہنماؤں کو دھمکانے کا الزام

جنگ نیوز

سرینگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی التجاء مفتی نے مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ سے مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام مبینہ طور سیاسی دباؤ کے لئے استعمال کیے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ پیپلز کانفرنس کے رہنما PDP کے یاسر ریشی کو ED اور NIA کے نام لے کر دھمکا رہے ہیں اور امت شاہ کا نام استعمال کرکے خوف پیدا کیا جا رہا ہے۔
التجا مفتی نے کہا کہ اگر یہ سب وزیرِ داخلہ کے علم میں نہیں تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے مزید الزام لگایا کہ 2019 کے بعد اس طرح کی سیاست عام ہو گئی ہے اور PDP رہنماؤں پر دباؤ ڈالنے کے لئے مرکزی ایجنسیوں کے نام استعمال کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ PDP ایسی مبینہ دھمکیوں کے خلاف خاموش نہیں رہے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں ’’کمیونیکیشن لاسٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: سرینگر میں مرزا محمد...

عمر عبداللہ حکومت نے 2016 کی مظلوم انشا ءمشتاق کے خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سنہ 2016 کے پُرآشوب حالات میں پیلٹ...

جنگلاتی حقوق کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ قبائلی برادری کے لئے تاریخی قدم/عمران نبی ڈار

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: NC کے ریاستی ترجمان...

دہلی حکومت نے طلبہ احتجاج سے متعلقFIRS واپس لے لیں

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی حکومت نے جنتر منتر پر طلبہ...

جموں و کشمیر میں 2026 کے دوران شاہراہوں پر 1109 حادثات، 206 افراد جاں بحق

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/مرکزی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا...