جموں و کشمیر میں 2026 کے دوران شاہراہوں پر 1109 حادثات، 206 افراد جاں بحق

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/مرکزی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا ہے کہ سال 2026 کے دوران جموں و کشمیر میں قومی شاہراہوں پر 1109 سڑک حادثات پیش آئے، جن میں 206 افراد جاں بحق جبکہ 1658 زخمی ہوئے۔
مرکزی وزارتِ سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہوں کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران قومی شاہراہوں پر حادثات کی تعداد میں مسلسل کمی آئی ہے۔ سال 2022 میں 2378، 2023 میں 2342، 2024 میں 2120، 2025 میں 1867 جبکہ 2026 میں یہ تعداد گھٹ کر 1109 رہ گئی۔
وزارت نے بتایا کہ PM-RAHAT اسکیم کے تحت 28 جولائی تک جموں و کشمیر میں 472 دعوے درج کیے گئے، جن میں 51 منظور اور 43 نمٹائے گئے۔
ادھر لداخ میں رواں سال قومی شاہراہوں پر 119 حادثات میں 17 افراد جاں بحق اور 177 زخمی ہوئے، جبکہ PM-RAHAT کے تحت تمام 12 دعوے منظور اور نمٹائے گئے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

پیپلز کانفرنس پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام استعمال کرکے PDP رہنماؤں کو دھمکانے کا الزام

جنگ نیوز سرینگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی...

سرینگر میں ’’کمیونیکیشن لاسٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: سرینگر میں مرزا محمد...

عمر عبداللہ حکومت نے 2016 کی مظلوم انشا ءمشتاق کے خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سنہ 2016 کے پُرآشوب حالات میں پیلٹ...

جنگلاتی حقوق کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ قبائلی برادری کے لئے تاریخی قدم/عمران نبی ڈار

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: NC کے ریاستی ترجمان...