ساہتیہ اکادمی نے کشمیری شاعراؤں کا کلام متعدد زبانوں میں شائع کیا

جنگ نیوز

نئی دہلی/ مرکزی وزیر ثقافت و سیاحت گجیندر سنگھ شیخاوت نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ ساہتیہ اکادمی نے کشمیری شاعراؤں اور صوفی شخصیات لَل دید، حبہ خاتون اور روپہ بھوانی سے متعلق کتابیں متعدد بھارتی زبانوں میں ترجمہ اور شائع کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لَل دید کے کلام کا ہندی ترجمہ "للیشوری کے وَکھ” کے عنوان سے شائع کیا گیا ہے، جبکہ لَل دید پر انگریزی، ہندی اور اردو، حبہ خاتون پر انگریزی، ہندی، تمل اور اردو، اور روپہ بھوانی پر انگریزی میں مونوگراف شائع کیے گئے ہیں۔
وزیر نے بتایا کہ گیان بھارتم منصوبے کے تحت جموں و کشمیر میں مخطوطات کے تحفظ، تحقیق اور ڈیجیٹلائزیشن کے لئے 25-2024 میں55.16 لاکھ اور 2026-25 میں 28 لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کی گئی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں ’’کمیونیکیشن لاسٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: سرینگر میں مرزا محمد...

عمر عبداللہ حکومت نے 2016 کی مظلوم انشا ءمشتاق کے خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک سنہ 2016 کے پُرآشوب حالات میں پیلٹ...

جنگلاتی حقوق کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ قبائلی برادری کے لئے تاریخی قدم/عمران نبی ڈار

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 30 جولائی: NC کے ریاستی ترجمان...

پیپلز کانفرنس پر مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام استعمال کر کے PDP رہنماؤں کو دھمکانے کا الزام

جنگ نیوز سرینگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی...

دہلی حکومت نے طلبہ احتجاج سے متعلقFIRS واپس لے لیں

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی حکومت نے جنتر منتر پر طلبہ...