کشمیر یونیورسٹی کو UGCکا کیٹیگری۔I درجہ حاصل

جنگ نیوز

سری نگر/کشمیر یونیورسٹی کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) کی جانب سے کیٹیگری۔I کا باوقار درجہ دیا گیا ہے، جس کے بعد یونیورسٹی کو تعلیمی، انتظامی اور مالی معاملات میں مزید خودمختاری حاصل ہوگی۔
وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے اسے یونیورسٹی کی تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے تحقیق، اختراع، بین الاقوامی تعاون، نئے تعلیمی پروگراموں اور غیر ملکی طلبہ و اساتذہ کے تبادلے کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔ یہ اعزاز یونیورسٹی کو NAAC کی A++ گریڈنگ (CGPA 3.68) حاصل ہونے کے بعد دیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ کی مبارک باد
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جامعۂ کشمیر کو یو جی سی کا زمرۂ اوّل (Category-I) درجہ ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے اسے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک اہم کامیابی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اعزاز سے جامعہ کی علمی، تحقیقی اور ادارہ جاتی ترقی کو مزید تقویت ملے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...

مجوزعہ IFFJK کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل

  نیوز ڈیسک سری نگر/ جموں و کشمیر کے پہلے...

مرکز PoJK کے حالات پر آواز اٹھائے/ فاروق عبداللہ

جنگ نیوز سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ...

امتحانی پرچہ لیک روکنے کا ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور

جنگ نیوز نئی دہلی/لوک سبھا نے بدھ کے روز شدید...