جے اینڈ کے بینک کا پہلی سہ ماہی میں 424 کروڑ روپے سے زائد منافع

جنگ نیوز ڈیسک 

سرینگر، 29 جولائی:

جے اینڈ کے بینک نے مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی (30 جون 2026 تک) میں 424.18 کروڑ روپے کا خالص منافع حاصل کیا ہے۔ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منگل کو منعقدہ اجلاس میں مالی نتائج کی منظوری دی۔

بینک کا مجموعی کاروبار سالانہ بنیاد پر 20 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ 3,03,923 کروڑ روپے تک پہنچ گیا، جو پہلی بار 3 لاکھ کروڑ روپے کی تاریخی حد عبور کر گیا۔ اس دوران قرضہ جات 25 فیصد بڑھ کر 1,30,503 کروڑ روپے جبکہ جمع شدہ رقوم 17 فیصد اضافے کے ساتھ 1,73,420 کروڑ روپے ہوگئیں۔

بینک کی خالص سودی آمدنی (NII) 2 فیصد بڑھ کر 1,497 کروڑ روپے اور آپریٹنگ منافع 703 کروڑ روپے رہا۔ اثاثہ جاتی معیار میں بھی بہتری آئی، جہاں جی این پی اے (GNPA) گھٹ کر 2.37 فیصد اور این این پی اے (NNPA) 0.60 فیصد رہ گیا، جبکہ کیپیٹل ایڈیکویسی ریشو (CRAR) بڑھ کر 16.67 فیصد ہوگیا۔

منیجنگ ڈائریکٹر و سی ای او امیتاو چٹرجی نے کہا کہ مضبوط کاروباری نمو، بہتر اثاثہ جاتی معیار اور مستحکم سرمایہ بینک کی طویل مدتی ترقی کو مزید تقویت فراہم کر یں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

LIC نے حکومتِ ہند کو 12,207.25 کروڑ روپے کا منافع چیک پیش کیا

  جنگ نیوز ڈیسک  نئی دہلی، 29 جولائی: LIC آف انڈیا...

بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس،...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...