بیروہ کے قریشی خاندان پر تاریخ نے خود کو دہرایا

جنگ نیوز

بڈگام کے قصبہ بیروہ کے گاؤں لولی پورہ میں تاریخ نے ایک بار پھر خود کو دہرا دیا۔ تین دہائیاں قبل سرکاری ڈیوٹی کے دوران اپنے والد، ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین قریشی، کو کھونے والے ہیڈ کانسٹیبل عاشق حسین قریشی بدھ کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے، جس سے قریشی خاندان ایک مرتبہ پھر غم و اندوہ میں ڈوب گیا۔ہیڈ کانسٹیبل عاشق حسین قریشی نے اپنے والد کی وفات کے بعد SRO-43 کے تحت ہمدردانہ بنیادوں پر جموں و کشمیر پولیس میں شمولیت اختیار کی تھی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...