تاجر انجمن KTMPکی بیروہ کے سیلاب زدہ تاجروں سے اظہارِ یکجہتی، امداد و معاوضے کا مطالبہ

جنگ نیوز ڈیسک

بڈگام، 22 جولائی: KTMF کے صدر محمد یاسین خان کی قیادت میں ایک وفد نے بیروہ میں سیلاب سے متاثرہ تاجروں سے ملاقات کرکے ان کے نقصانات کا جائزہ لیا اور حکومت سے فوری امداد، مناسب معاوضے اور جامع بحالی پیکیج فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
وفد نے متاثرہ بازار کا معائنہ کیا، جہاں متعدد دکانیں تباہ ہوئیں اور ایک شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ وفد نے متاثرہ تاجروں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
محمد یاسین خان نے کہا کہ KTMF متاثرہ تاجروں کے حقوق کے لئے حکومت سے مؤثر انداز میں رجوع کرے گی۔ انہوں نے سیلاب کے دوران تاجروں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے پر مقامی پولیس کی بروقت کارروائیوں کو بھی سراہا۔
وفد میں قاضی توصیف، محمد مظفر، عبدالاحد پرے، میر الفت، اعجاز عبداللہ، منظور احمد ڈار، بلال احمد ڈار اور دیگر نمائندے شامل تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...

ڈیجیٹل خودمختاری، جمہوریت، اور سوشل میڈیا احتساب

  ایڈوکیٹ کشن سنمکھداس عالمی سطح پر ہندوستان میں این ای...