محکمہ اطلاعات کی ثقافتی اکائی نے یوس مرگ میں ثقافتی پروگراممیںمنشیات کے خلاف بیداری کا پیغام عام کیا

جنگ نیوز ڈیسک

بڈگام، 16 جولائی: محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ (DIPR) کی ثقافتی اکائی کشمیر نے سیاحتی مقام یوس مرگ میں روز بھر پر محیط ثقافتی پروگرام منعقد کیا، جس میں رنگا رنگ ثقافتی مظاہروں کے ساتھ منشیات کے بڑھتے رجحان کے خلاف عوامی بیداری پیدا کی گئی۔

پروگرام میں بھانڈ پاتھر، بچہ نغمہ، لوک موسیقی اور NMJKA پر مبنی ایک ڈرامہ پیش کیا گیا، جس میں منشیات کے مضر اثرات اور نشہ سے پاک معاشرے کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا۔

تقریب میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے سیاحوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور فنکاروں کی پیشکشوں کو سراہا۔ شرکا نے DIPR کے اس اقدام کو ثقافت کے فروغ، سیاحت کی ترویج اور سماجی شعور بیدار کرنے کی مؤثر کوشش قرار دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...