10 افراد ہلاک ریسکیو آپریشن جاری

پونچھ، 19 جولائی –

پونچھ ضلع کی تحصیل سورنکوٹ میں بفلیاز کے لوئر مرہ علاقے میں طوفانی سیلاب سے دس افراد ہلاک ہو گئے، حکام نے اتوار کو بتایا۔

بی ایم او سورنکوٹ ڈاکٹر محمد یوسف چودھری نے بتایا کہ اب تک چھ لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ دیگر لاپتہ ہیں۔ جائے وقوعہ پر سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں نور صفیہ زوجہ محمد لطیف جن کی عمر 59 سال ہے۔ سجاد احمد ولد محمد لطیف، عمر 16 سال؛ حقنواز احمد ولد محمد لطیف، عمر 10 سال؛ شاہنواز احمد ولد محمد لطیف، عمر 10 سال؛ خالدہ کوثر بیوی یاسر اقبال، عمر 25۔ صوفیان ولد یاسر اقبال، عمر 2 سال؛ بانو بی بیوی محمد حسین، عمر 60 سال؛ اور محمد اکرم ولد محمد لیاقت، عمر 7 سال۔

عہدیداروں نے بتایا کہ ضلع پونچھ کے کئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے اور موبائل نیٹ ورک خدمات متاثر ہوئیں۔ پولیس، سول انتظامیہ اور مقامی لوگ موقع پر موجود ہیں۔  حکام نے مزید کہا کہ مغل روڈ اور راجوری پونچھ ہائی وے ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے کھلا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...