نام ووٹر فہرست میں نہ ہونے سے شہریت ختم نہیں ہوتی

جنگ نیوز ڈیسک

نئی دہلی/سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ SIR کے دوران کسی شخص کا نام ووٹر فہرست میں شامل نہ ہونے سے اس کی شہریت خود بخود ختم نہیں ہوتی۔ عدالت نے کہا کہ Election Commission کو کسی فرد کی شہریت کا فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
CJI سوریہ کانت کی سربراہی میں قائم بنچ نے سماعت کے دوران کہا کہ ووٹر فہرست کی نظرثانی اور شہریت دو الگ معاملات ہیں اور کسی کا نام فہرست سے خارج ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہندوستانی شہریت سے محروم ہو گیا ہے۔
عدالت نے یہ بھی کہا کہ جن افراد کے نام ووٹر فہرست سے خارج کیے جائیں، انہیں متعلقہ انتخابی ٹربیونلز سے رجوع کرنے کا حق حاصل ہے۔ بنچ نے اس بات پر زور دیا کہ ووٹر فہرست کی نظرثانی کا عمل قانونی دائرہ کار میں ہونا چاہیے اور کسی شہری کی شہریت کا تعین صرف مجاز قانونی طریقۂ کار کے تحت ہی کیا جا سکتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...