ٹرمپ اور عراقی وزیرِ اعظم کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات

جنگ نیوز

واشنگٹن/ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں عراقی وزیرِ اعظم علی الزیدی سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے تیل، گیس اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں متعدد معاہدوں اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ٹرمپ نے کہا کہ عراق کے وسیع تیل کے ذخائر دونوں ممالک کے لئے روزگار اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کریں گے، جبکہ علی الزیدی نے اس دورے کو امریکہ اور عراق کے درمیان نئی اقتصادی شراکت داری کا آغاز قرار دیا۔دونوں رہنماؤں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ عراق میں موجود امریکی افواج 30 ستمبر تک مکمل طور پر واپس چلی جائیں گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...