چنار بک فیسٹیول: تیاریوں پر لیفٹیننٹ گورنر کو بریفنگ

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/چنار بک فیسٹیول کے چیف کنوینر ڈاکٹر امیت وانچو نے نیشنل بک ٹرسٹ کی شوبھا کپور کے ہمراہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور 18 سے 26 جولائی تک سرینگر میں منعقد ہونے والے چنار بک فیسٹیول کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
نو روزہ ادبی میلے میں ملک بھر سے 200 سے زائد ناشرین اور کتابوں کے نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔ فیسٹیول میں کتابوں کی نمائش کے علاوہ ادبی نشستیں، مصنفین سے ملاقات، کتابوں کی رونمائی، بچوں کے پروگرام، کہانی گوئی، ورکشاپس، مشاعرے، صوفیانہ موسیقی اور نوجوانوں کے لئے خصوصی سرگرمیاں بھی منعقد کی جائیں گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...