جموں کشمیر اسپورٹس کونسل کے انڈر-14 گرلز فٹبال ٹیم کے ٹرائلز شروع

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 14 جولائی: جموں کشمیر اسپورٹس کونسل نے AIFF سب جونیئر گرلز نیشنل فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے لیے جموں و کشمیر کی انڈر-14 گرلز ٹیم کے انتخابی ٹرائلز کا آغاز کر دیا۔

پہلے روز وادی کشمیر سے 60 اور جموں ڈویژن سے 15 سمیت مجموعی طور پر 75 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ تکنیکی کمیٹی نے کھلاڑیوں کا جائزہ تکنیکی مہارت، جسمانی فٹنس، حکمتِ عملی اور کھیل کی سمجھ کی بنیاد پر لیا۔

اسپورٹس کونسل کے مطابق حتمی انتخابی ٹرائلز 16 اور 17 جولائی کو TRC سرینگر کے سنتھیٹک ٹرف فٹبال اسٹیڈیم میں ہوں گے، جہاں منتخب کھلاڑی AIFF سب جونیئر گرلز نیشنل فٹبال چیمپئن شپ 2026 میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کریں گے۔

کونسل نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد خواتین کے فٹبال کو فروغ دینا اور نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مساوی مواقع فراہم کرن ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ہنڈواڑہ میں ’’My Youth My Pride‘‘ ووشو اور کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک کپواڑہ، 28 جولائی: جموں و کشمیر سپورٹس...

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...