22 سالہ عبادت ولی کا کارنامہ، شمالی کشمیر کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے

جنگ نیوز ڈیسک

بارہمولہ/ بارہمولہ کے 22 سالہ ایتھلیٹ عبادت ولی نے لال چوک، اننت ناگ سے ڈپٹی کمشنر آفس بارہمولہ تک 119 کلومیٹر طویل سولو دوڑ 10 گھنٹے 55 منٹ میں مکمل کرکے شمالی کشمیر کے پہلے ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ دوڑ "نشہ مکتجموں کشمیر ابھیان” کے پیغام کو عام کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جس کا مقصد نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی ترغیب دینا تھا۔

ڈپٹی کمشنر آفس پہنچنے پر ADDC بارہمولہ پرانجل جے ہزاریکا نے عبادت ولی کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی ہمت اور عزم کو سراہا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...