سرینگر میں ہوٹل کا کک باتھ روم میں بے ہوش پایا، بعد میں مردہ قرار

ہوٹل کا کک باتھ روم میں بے ہوش پایا، ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں مردہ قرار

سری نگر، 10 جولائی: سری نگر کے اندرا نگر علاقے میں ایک ہوٹل کے باتھ روم میں 30 سالہ ہوٹل کا باورچی بے ہوش پایا گیا اور اسے ہفتہ کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کرنے کے بعد مردہ قرار دیا گیا۔

متوفی کی شناخت محمد امین ملا ولد محمد یوسف ساکن پاپچن، بانڈی پورہ کے طور پر کی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ ہوٹل کے مالک نے ملازم کو بے ہوشی کی حالت میں ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ان کے ساتھیوں کے بیان کے مطابق محمد امین کو ہسپتال لے جانے سے قبل ہوٹل کے باتھ روم میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے موت کی وجہ جاننے کے لیے کارروائی شروع کردی ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جے اینڈ کے بینک کا پہلی سہ ماہی میں 424 کروڑ روپے سے زائد منافع

  جنگ نیوز ڈیسک  سرینگر، 29 جولائی: جے اینڈ کے بینک نے...

LIC نے حکومتِ ہند کو 12,207.25 کروڑ روپے کا منافع چیک پیش کیا

  جنگ نیوز ڈیسک  نئی دہلی، 29 جولائی: LIC آف انڈیا...

بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس،...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...