یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام ووشو، کُراش اور جوڈو کے ریفریشر کورسز کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک

جموں، 10 جولائی: ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس (DYSS)، جموں و کشمیر کی جانب سے نگروٹہ ٹریننگ بیس کیمپ میں ووشو، کُراش اور جوڈو کے لیے پانچ روزہ ریفریشر اور اورینٹیشن کورسز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس تربیتی پروگرام کی نگرانی ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس انورادھا گپتا کر رہی ہیں۔
پہلا ریفریشر کورس یکم سے 5 جولائی تک ووشو کے لیے منعقد ہوا، جس میں جموں و کشمیر کے تمام 20 اضلاع سے تعلق رکھنے والے 40 اسپورٹس افسران اور فزیکل ایجوکیشن اساتذہ نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر سینٹرل ٹینا مہاجن نے مسلسل تربیت کی اہمیت پر زور دیا، جبکہ ماہرین اجے پال گل اور نتن شرما نے جدید کوچنگ طریقوں، قوانین اور عملی تربیت فراہم کی۔
کُراش کا ریفریشر کورس 8 سے 12 جولائی تک جاری ہے، جبکہ جوڈو کا تربیتی کورس 22 سے 26 جولائی تک منعقد ہوگا۔ محکمہ کی جانب سے شرکاء کے قیام و طعام کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ DYSS کے مطابق اس اقدام کا مقصد تکنیکی مہارت میں اضافہ اور قومی و بین الاقوامی معیار کے مطابق کھیلوں کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...