ٹویرا کی زد میں آکر پیدل چلنے والے کی موت

اننت ناگ، 6 جولائی.

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے ہلر علاقے میں ایک 61 سالہ پیدل چلنے والے کی ٹویرا گاڑی کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا۔

یہ حادثہ ہلر کوکرناگ کے باہی میں اس وقت پیش آیا جب ایک تویرا جس کا رجسٹریشن نمبر JK19-0641 تھا نے مبینہ طور پر عبدالمجید بھٹ ولد غلام محمد بھٹ ساکن دہرونا کو ٹکر مار دی جو پیدل جارہے تھے۔

زخمی شخص کو فوری طور پر خصوصی علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود وہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ان حالات کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے جن کی وجہ سے حادثہ پیش آیا

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...

مجوزعہ IFFJK کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل

  نیوز ڈیسک سری نگر/ جموں و کشمیر کے پہلے...