جموں کشمیر میں نابالغ لڑکی کی عصمت دری، ملزم گرفتار

جموں، 04 جولائی:

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں ایک 12 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر ایک نوجوان نے عصمت دری کی، جس کے بعد ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، ایک سینئر پولیس افسر نے ہفتہ کو بتایا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نریش سنگھ نے کہا کہ ملزم کو خصوصی تفتیشی ٹیم (SIT) نے جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ (POCSO) ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے بعد گرفتار کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ایک شخص نے تحریری شکایت درج کرائی، جس میں الزام لگایا گیا کہ اس کی پوتی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے۔

افسر نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا، جس کی شناخت عمران حسین کے نام سے ہوئی، جو کہ بھوگرانہ بڈھاٹ کا رہائشی ہے، اور مزید تفتیش جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...